قومی خبریں
عمران خان کا رمضان کے بعد تحریک کا اعلان:فیصل چوہدری
فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے۔

عمران خان کا رمضان کے بعد تحریک کا اعلان:فیصل چوہدری
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو پی ٹی آئی چھوڑ گئے خلاف 9 مئی کیس سے آزاد ہیں۔ آج بھی سرکاری گواہان کو پیش کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کی ہے۔ ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں۔ ثناء اللّٰہ مستی خیل کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔عمران خان نے اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دیا ہے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں۔