قومی خبریں

عمران خان نے کہا ہے ساری عمر جیل میں رکھیں نہیں جھکوں گا،فیصل چوہدری

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا ہے کہ بانی نے کہا ہے ساری عمر جیل میں رکھیں جبر اور فسطائیت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔

عمران خان نے کہا ہے ساری عمر جیل میں رکھیں نہیں جھکوں گا،فیصل چوہدری

فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے بائیکاٹ کو درست فیصلہ قرار دیا۔  کہا کہ بڑی پارٹی کو باہر رکھ کر کونسا اتفاق حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ملک کو سیاسی جماعتیں ہی متحد رکھ سکتی ہیں۔ فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ساری عمر جیل میں رکھیں جبر اور فسطائیت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔

عمران خان کی ہدایت پر وکلا تحریک کا ساتھ دیں، فیصل چوہدری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button