جرم و سزا
صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
صوابی کے علاقہ میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔

صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
قتل کیے جانے والوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑوں کی بنیاد پر پیش آیا۔
باپ نے چاروں بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے خودکشی کی۔ بچوں کی عمریں 12،8،10،2 سال تھیں۔
بچوں کی ماں ناراض ہو کر میکے گئی ہوئی تھی، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں۔