قومی خبریں
کراچی: زلزلے کے جھٹکے مسلسل جاری، خوف برقرار
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

کراچی: زلزلے کے جھٹکے مسلسل جاری، خوف برقرار
کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ محسوس کیے گئے ہیں۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آنے والی اس زلزلے کی شدت 2.1 اور گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا جھٹکا 2 بج کر 23 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
زلزلے کے جھٹکے
محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔