بین الاقوامی

شہنشاہ اورنگزیب: مقبرہ گرانے کے مطالبہ کرفیو نافذ

بھارتی ریاست مہاراشٹر کےشہر ناگ پور میں کشیدگی کے بعد  کئی علاقوں میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ 

شہنشاہ اورنگزیب: مقبرہ گرانے کے مطالبہ کرفیو نافذ

اورنگزیب عالمگیر کا مقبرہ گرانے کے مطالبے پر انتہا پسند ہندوؤں نے ہنگامہ آرائی کی جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں 15 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث 50 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انتہا پسند وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے پتلے کو آگ لگائی۔

بھارت:شہنشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے پر ہنگامہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button