قومی خبریں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

82 / 100 SEO Score
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
دہشت گرد

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گر د ہلاک ہوگئے۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ علاقے سے مزید بھارتی اسپانسرڈ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارت اسپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

راولاکوٹ:آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button