قومی خبریں
شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ
لاہور سے کراچی جاتے شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا گیا۔

شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ
شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔ ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔