قومی خبریں

سینیارٹی لسٹ: 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع

ججز سینیارٹی لسٹ کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

سینیارٹی لسٹ: 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع۔

استدعا کی گئی ہے کہ نیا حلف لینے تک نئے ججز کو دوسری ہائی کورٹس کے جج قرار دیا جائے۔  کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے۔  نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سینیارٹی شمار کی جائے۔ درخواست کی کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو نئی سینیارٹی لسٹ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

ججوں کی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کی درخواست

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button