قومی خبریں

سپریم کورٹ آئینی بینچ مزید 5 ججوں کی منظوری

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 5 ججوں کی منظوری دے دی گئی۔

سپریم کورٹ آئینی بینچ مزید 5 ججوں کی منظوری

ججوں میں جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس شکیل احمد شامل ہیں۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم خان اور جسٹس صلاح الدین پنہور  بھی آئینی بینچ کا حصہ بن گئے۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کے ارکان کی تعداد 13 ہوگئی۔ بینچ میں بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد سے 1،1 جبکہ خیبر پختونخوا سے 2 جج  شامل کیے گئے۔

جسٹس منصور علی شاہ: خطاب میں آئینی بینچ کا حصہ نہ ہونے پر زور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button