شوبز
یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ
ڈرامہ تھکن سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والی پاکستانی سکرین پر چھا گئیں

Mashriq Urdu
یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ ہیں۔ جنہوں بہت کم عرصہ میں اپنی اداکاری سے دیکھنے والوں اپنا گرویدہ بنا لیا۔ یمنیٰ نے 2012 میں پاکستانی نجی ٹی وی کے لیے ڈرامہ تھکن سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا،



یمنیٰ 1989 میں کراچی میں پیدا ہوئیں مگر ان کے والد کا تعلق پنجاب سے تھا جو یمنیٰ کے اوائل عمری میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے، یمنیٰ نے اپنے قارئین کے لیے دلکش اور خوبصورت اندار میں فوٹو گرافی کرائی جس میں ان کی معصومیت اور خوبصورتی دونوں نے تصاویر کو چار چاند لگا دیئے۔