تازہ ترینقومی خبریں

سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ

سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس

84 / 100 SEO Score

سواتسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

جس کے بعد شہری خوف و ہراس میں گھبراتے ہوئے گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 50 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا۔ خوش قسمتی سے زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ سوات میں حالیہ دنوں میں متعدد زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، تین روز قبل بھی 4.5 شدت اور ایک روز قبل 4.4 شدت کے زلزلے آئے تھے، جن کے مراکز بھی کوہ ہندوکش میں تھے۔
سوات

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button