پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا

83 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score راولپنڈی: پاک فضائیہ کا ایک دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں اور ماہر فضائی و زمینی عملے کے ساتھ دوطرفہ فضائی مشق انڈس شیلڈ الفا میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی لڑاکا طیاروں … پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں