قومی خبریں

خواجہ سرا کھیلوں میں حصہ لیں گے، فیصلہ ہو گیا

سندھ حکومت نے 18 اپریل کو خواجہ سراؤں کے لیے کھیلوں کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خواجہ سرا کھیلوں میں حصہ لیں گے، فیصلہ ہو گیا

صوبائی محکمۂ کھیل کے مطابق خواجہ سراؤں کے لیے کرکٹ، رسہ کشی کے مقابلے اور بدین میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز کرائے جائیں گے۔ اس حوالے سے سیکریٹری کھیل کا کہنا ہے کہ کرکٹ میچ اور رسہ کشی کے مقابلوں میں سکھر اور خیرپور کے 35 خواجہ سرا حصہ لیں گے۔ محکمۂ کھیل سندھ کی جانب سے کھلاڑیوں کو ٹریک سوٹ اور یومیہ الاؤنس فراہم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں خواجہ سرا صبا شاہ اور سویرا بلوچ کی ٹیمیں شام 7 بجے مدِ مقابل ہوں گی۔

نہیں چاہتا میرا بیٹا پاکستان کیلئے کرکٹ کھیلے: عمر اکمل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button