قومی خبریں

عمر ایوب اور ایس پی میں تلخ کلامی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور ایس پی نبیل کھوکھر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔

عمر ایوب اور ایس پی میں تلخ کلامی

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریبی ناکے پر اپوزیشن لیڈر اور ایس پی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ عمر ایوب نے ایس پی کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کو میری بات سننی پڑے گی۔ اس پر نبیل کھوکھر نے کہا کہ راستہ کلیئر کریں گے تو میں آپ کی بات سنوں گا۔ آپ راستہ کلیئر کریں ہم کارکنوں کو چھوڑ دیں گے۔ قبل میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے پاس عدالتی آرڈر موجود ہیں۔ میں نے کہا تھا اے پی سی ہونی چاہیے جس میں عمران خان کی شرکت لازمی ہے۔

آواز پسند نہیں تو متفقہ قراردادیں کیوں پاس کروانا چاہتے ہیں؟ عمر ایوب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button