جرم و سزا

سمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب سمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔

84 / 100 SEO Score

سمندر میںسمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

ریسکیو ذرائع نے ساحل سمندر پر 2 نوجوانوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی کی شناخت 22 سالہ ہدایت اللّٰہ اور 24 سالہ حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سرگودھا: منگنی ٹوٹنے پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا

سمندر میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button