ایکسکلوزیو ویڈیوزمشرق ایکسکلوزیو
سمبڑیال: ووٹ نہ ن کو ملا نہ ہمیں، وہ قیدی 804 کو ملا
ندیم افضل چن پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں عوام نے ووٹ تحریک انصاف کو دیا میں اس کو تسلیم کرتا ہوں۔

ووٹ نہ ن کو ملا نہ ہمیں، وہ قیدی 804 کو ملا
ندیم افضل چن پی پی 52 کے ضمنی الیکشن میں عوام نے ووٹ تحریک انصاف کو دیا میں اس کو تسلیم کرتا ہوں۔
سمبڑیال ضمنی الیکشن
ندیم افضل چن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی شکست اور تحریک انصاف کی جیت کو تسلیم کر لیا۔