بین الاقوامی

سعودی عرب:رمضان المبارک، سزا میں کمی، قیدی رہا

رمضان المبارک کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی، قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔

سعودی عرب:رمضان المبارک، سزا میں کمی، قیدی رہا۔ سعودی وزارتِ

سعودی وزارتِ داخلہ نے قیدیوں کے طریقۂ کار پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ مرد اور خواتین قیدیوں کو رہا کر کے خاندان میں واپس جانے کے لیے یہ اقدام کیا۔ سعودی وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے شاہی حکم پر فوری عمل درآمد کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button