قومی خبریں

نشانِ حیدر: کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کی 26ویں برسی ملی جوش و جذبہ کے تحت آج منائی جارہی ہے۔

84 / 100 SEO Score

نشانِ حیدر: کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسینشانِ حیدر:

آئی ایس پی آر نے کہا کہ کرنل شیرخان شہید نے دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان قربان کی۔ وہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لیے ہمیشہ ایک عظیم مثال، تحریک کا ذریعہ رہیں گے۔

نشانِ حیدر

آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان کی قربانی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم اپنے اس عظیم ہیرو کو سلام پیش کرتے ہیں اور مادرِ وطن کے دفاع کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔

”خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی“

نشانِ حیدر:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button