قومی خبریں

روز ویلٹ ہوٹل بحالی یا نجکاری؟ فیصلہ جلد

روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی ہو یا نجکاری؟ سینیٹر اسحاق ڈار نے مختلف تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

روز ویلٹ ہوٹل بحالی یا نجکاری؟ فیصلہ جلد

قومی ایئرلائن کے ملکیتی ہوٹل روز ویلٹ کی نجکاری کے معاملے پر اسحاق ڈار نے نجکاری کمیشن کو منصوبہ جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہوٹل کی بحالی یا نجکاری کےلیے مختلف تجاویز تیار کی جائیں۔ ہدایت کی گئی کہ ترجیحاً ہوٹل کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کی پالیسی مرتب کی جائے۔ شرکت داری سے چلانے کےلیے بھی تفصیلی منصوبہ بنایا جائے۔

لیز پر دینے کی رپورٹ بھی تیار کرنے کی ہدایت کی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری تمام تجاویز کا جائزہ لےکر حتمی فیصلہ کابینہ کے سامنے رکھے گی۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کارروائی کا آغاز

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button