تازہ ترینقومی خبریںکھیل

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست

لاہور ٹیسٹ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دیدی

84 / 100 SEO Score

پاکستانپاکستان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ اور باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست دی۔

جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد خان کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔ نعمان علی نے میچ میں مجموعی طور پر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 378 رنز بنائے جبکہ جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 269 رنز اسکور کیے۔ دوسری اننگز میں 167 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا، جو حاصل نہ کر سکی۔

پاکستان

اس فتح کے ساتھ دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

پولیس ریکارڈ: تحریک لبیک کے 2700 مظاہرین گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button