قومی خبریں
راولپنڈی: کار حادثہ، 4 افراد جاںبحق
روات میں کار اور ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

راولپنڈی: کار حادثہ، 4 افراد جاںبحق۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔