جرم و سزا
دھماکا خیز مواد و اسلحہ کیسز: عزیر بلوچ کا بھائی رہا
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ کے ملزم عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔

دھماکا خیز مواد و غیر قانونی اسلحہ کیسز: عزیر بلوچ کا بھائی رہا،
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کو صمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے ملزم کو دونوں کیسز میں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا۔