بین الاقوامی
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ:جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت
انتونیو گوٹیرس کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی مذمت کی گئی ہے

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ:جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت
انتونیو گوٹیرس کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ کہا کہ یرغمالی بنانے کے کسی بھی واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔ ٹرین کے مسافر یرغمالی بنانے کی صورتِحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے مطالبہ کیا ہے کہ یرغمالیوں کو فوراً رہا کیا جائے۔