تازہ ترین
چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان نے11 فروری کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتیوں پر غور ہوگا۔
اعلامیہ کے مطابق ججز کی تعیناتیوں کیلئے ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سمیت 5 سینئر ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔
انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی