قومی خبریں
دریائے سندھ: 9 افراد کشتی الٹنے سے ڈوب گئے
کوہاٹ میں دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے۔

دریائے سندھ: 9 افراد کشتی الٹنے سے ڈوب گئے
ریسکیو کے مطابق دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ٹیم نے مقامی غوطہ خوروں کے ساتھ مل کر 7 افراد کو بچالیا جبکہ ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کےلیے آپریشن جاری ہے۔