جرم و سزا

بہاولپور: خاتون کی ساس سے جھگڑے پر بچوں کو قتل اور خودکشی

پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون نے ساس سے جھگڑے کے بعد بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

83 / 100 SEO Score
بہاولپور: خاتون کی ساس سے جھگڑے پر بچوں کو قتل اور خودکشیساس

لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق 26 سالہ خاتون کا سسرال میں جھگڑا ہوا تھا۔

عورت نے مبینہ طور پر اپنے بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں میں 4 سال کی بیٹی، ڈھائی سال کا بیٹا شامل ہیں، لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

ہائے غربت: ماں کی 2 بچوں سمیت ٹرین تلے خودکشی

ساس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button