کھیل

دبئی: سیاسی نعرے، بینرز، پوسٹرز پر پابندی

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن دیکھنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں۔

دبئی: سیاسی نعرے، بینرز، پوسٹرز پر پابندی

شائقینِ کرکٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پُرجوش رہیں مگر سیاسی نعرے بازی اور سیاسی بینرز پوسٹر لہرانے اور اسٹیڈیم لانے سے گریز کریں۔ قواعد و ضوابط کو دبئی سٹیڈیم کے نزدیک ٹکٹس کاؤنٹر اور عوامی پارکنگ ایریاز میں آویزاں کر دیا گیا ہے۔ شائقین کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ سیاسی خیالات، نعرے، پوسٹرز اور بینرز گھر سے پرہیز کریں۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button