قومی خبریں

جنوبی پنجاب: تیز بارش کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔

83 / 100 SEO Score

جنوبی پنجاب: تیز بارش کی پیشگوئیجنوبی پنجاب

این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق بہاولپور، بہاولنگر، احمد پور شرقیہ، لیاقت پور، ظاہر پیر، راجن پور میں تیز بارش متوقع ہے۔ الرٹ کے مطابق خان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی شدید بارش متوقع ہے۔

این ڈی ایم اے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 تا 48 گھنٹے کے دوران بارش اور طوفانی ہوائیں وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ الرٹ کے مطابق شدید بارش سے پہاڑی اور ندی نالے بپھرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

بھارت:دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا

جنوبی پنجاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button