قومی خبریں

پشاور: 150 گرام روٹی سستی کر دی گئی

پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 150 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

پشاور: 150 گرام روٹی سستی کر دی گئی

ضلعی انتظامیہ نے ڈبل روٹی کی فروخت پر پابندی عائد  کر دی۔ ہدایت جاری کی ہے کہ نان بائی اپنی دکانوں پر نرخ نامہ آویزاں کریں۔ انتظامیہ نے یہ بدایت بھی کی ہے کہ نان بائی ڈیجیٹل ویٹ مشینیں رکھیں، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر تھی۔

گندم:3400 سے کم ہو کر 2600 روپے ہو گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button