علاقائی
قصور: ڈی ایس پی سٹی منشیات کے خاتمے کا عزم

قصور: ڈی ایس پی سٹی منشیات کے خاتمے کا عزم
ایڈیشنل ایس پی ضلع قصور کا اضافی چارج بھی سیف اللہ بھٹی کے پاس ھونے کے باوجود بڑی کاروائیاں جاری.
رائے سیف اللہ بھٹی نے منشیات چھوڑنے پر مجبور کردیا. منشیات کے خاتمہ پر قصور کے معززین نے سیف اللہ بھٹی کاڈھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال کیا
پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔
سیف اللہ بھٹی کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالی کا شکر گزار ھوں کہ میں قصور سے منشیات کا خاتمہ کررھا ہوں اور أئیندہ بھی منشیات فروش نظر أیا اس کا جینا حرام کردوں گا۔










