قومی خبریں
کراچی: 2 کم سن بہنوں سے زیادتی کا واقعہ
کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں دو کم سن بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا ہے۔

کراچی: 2 کم سن بہنوں سے زیادتی کا واقعہ
اس واقعہ پر پولیس کا کہنا تھا کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی۔ ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری 16 سال ہے۔ خدشہ ہے کہ زیادتی میں قریبی رشتے دار کے ملوث ہیں۔