بین الاقوامی

بھارت: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔

بھارت: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کے وقت مندر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے افراد اسپتال لانے سے پہلے دم توڑ چکے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح 4 سے 4:30 بجے کے درمیان پیش آیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران سیکڑوں لوگ ایک بڑی آگ کے گرد جمع تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button