تازہ ترین

تحریک انصاف کے بانی شدید ڈپریشن کا شکار ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔

81 / 100 SEO Score

تحریک انصاف کے بانی شدید ڈپریشن کا شکار ہیں، عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کے بانی

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا آج خود ڈیل کا متلاشی ہے۔ قوم جان چکی بشریٰ بی بی سزا یافتہ خاتون اول ڈکلیئر ہوئیں۔

تحریک چلانے والے ناکام

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ 400 ووٹ لینے والی جماعت بھی دھاندلی کی شکایات کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن پر تاریخی فتح حاصل کی۔

پی پی سندھ میں اپنی کارکردگی پر دھیان دے: عظمیٰ بخاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button