کھیل

بین ڈکٹ کا چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

بین ڈکٹ کا چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ۔ انگلش کھلاڑی بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنا ڈالا۔ سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف 165 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کے نیتھن اسٹل نے 2004 میں امریکا کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button