قومی خبریں

بھارتی ظلم کشمیریوں کو نمازِ عید سے روک دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ریاستی جبر جاری ہے، مودی فاشسٹ حکومت نے عید الفطر کی نماز پر پابندی لگا کر مظلوم کشمیریوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روک دیا۔

بھارتی ظلم کشمیریوں کو نمازِ عید سے روک دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں نماز عید مرکزی عیدگاہ میں ادا کرنے نہیں دی گئی۔

سری نگر کی جامع مسجد میں بھی نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی۔

نماز عید کی امامت سے روکنے کے لیے میر واعظ عمرفاروق کو گھر  میں نظر بند کردیا گیا۔

جلد دنیا کشمیر کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہوگی: نعیم الرحمان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button