قومی خبریں

اتنا ظلم کریں جتنا مریم برداشت کر سکیں: بیرسٹر سیف

یرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی بہنوں سے خوفزدہ ہے، مریم نواز اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کر سکیں۔

اتنا ظلم کریں جتنا مریم برداشت کر سکیں: بیرسٹر سیف

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ روا رکھا گیا سلوک قابلِ مذمت ہے۔ عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات آئینی و قانونی حق ہے۔ ملاقات کے بجائے عمران کی بہنوں کو گرفتار کر کے ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا یہ اقدام عدالتی احکامات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال رہی ہے۔ عدلیہ آئین و قانون کی پامالی کا نوٹس لے۔

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button