جرم و سزا

سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق

سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔

سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق

ریسکیو کے ذرائع کے مطابق بچیاں کھیلتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئیں تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دم گھٹنے سے بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

خیرپور:والدین کی غفلت، بچہ گاڑی میں دم گھٹ جانے سے جان بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button