قومی خبریں

بھارتی حملوں میں 31 شہری شہید، 57 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد میں آئی ایس پی آر کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ بھارتی حملوں میں اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہو چکے ہیں۔

بھارتی حملوں میں 31 شہری شہید، 57 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر۔ اسلام آباد میں آئی ایس پی آر کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ بھارتی حملوں میں اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

بھارتی حملے میں 26 شہری شہید، 46 زخمی ہوئے: آئی ایس پی آر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button