بین الاقوامی

امریکہ کا چین پر بڑا حملہ،ٹیرف 245 فیصد کا فیصلہ

امریکہ نے چین پر عائد ٹیرف کی شرح 145 فیصد سے بڑھا کر 245 فیصد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

امریکہ کا چین پر بڑا حملہ،ٹیرف 245 فیصد کا فیصلہ

چین پر ٹیرف کی نئی شرح وائٹ ہاؤس کی فیکٹ شیٹ میں سامنے آئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ امریکہ سے ہی پوچھ لیا جائے کہ وہ آخر چین پر کتنا ٹیرف لگانا چاہتا ہے۔ ٹیرف وار امریکہ نے شروع کی، بیجنگ نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹیرف مذاکرات کو امریکہ کے تجارتی شراکت داروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

نئے حملے کی تیاریاں:امریکا کا چین کو تنہا کرنے کا ارادہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button