علاقائیعلاقائی خبریںقومی خبریں

بلوچستان: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری

بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔

بلوچستان: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری، بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔ ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں یہ علامتی ہڑتال صبح 8 بجے سے11 بجے تک کی جا رہی ہے جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ: ڈاکٹرز کی علامتی ہڑتال جاری

گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اس ضمن میں مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button