قومی خبریں
بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ
بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بلوچستان: قلات اور گرد و نواح میں زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 تھی ، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا۔