قومی خبریں

القادر ٹرسٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  سماعت منسوخ کر دی۔

82 / 100 SEO Score

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت منسوخالقادر ٹرسٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں سزا معطلی درخواستیں مقرر تھیں۔ جسٹس محمد آصف کے چھٹی پر ہونے کے باعث کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

القادر ٹرسٹ

عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر آج سماعت نہیں ہو سکے گی۔

190 ملین پاؤنڈ: عمران و بشریٰ سزا معطلی کی سماعت 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button