کھیل
ایشین گیمز: پاکستان کے گولڈ میڈل کی تعداد 2 ہوگئی
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔

ایشین گیمز: پاکستان کے گولڈ میڈل کی تعداد 2 ہوگئی
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے عمر رسول لون نے ایج گروپ 35 کی ویٹ کیٹیگری 89 میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ایشین ماسٹرز
ایشین گیمز: دوسرا گولڈ میڈل پاکستان کے نام
ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں عمر رسول لون نے مجموعی طور پر 276 کلو گرام وزن اٹھایا۔
ایونٹ کے دوران اسینچ میں عمر رسول لون نے 121 اور کلین اینڈ جرک میں 155 کلو گرام وزن اٹھایا۔