علاقائیعلاقائی خبریںکھیل

ایس ایس پی کی جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی ونگ میں تعینات میڈلز حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں سے ملاقات

Mashriq Urdu

کھلاڑیوں نے کرکٹ، فٹبال، کبڈی، ہاکی، رگبی، کراٹے، سکواش، ریسلنگ اور رسہ کشی کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتے، کھلاڑیوں میں محمد نعیم سندھو، راشد رفیق، صفدر علی، انعم خالد، حافظ حسنین، واجد علی اور عمران اشرف وغیرہ شامل ہیں،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دی اور تعریفی اسناد تقسیم کیں، انہوں نے کہا کہ فتوحات کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیں اور مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ کھیلوں کے ایونٹس پولیس اہلکاروں و افسران کی جسمانی و ذہنی استعداد کار کو بڑھاتےہیں، ان کا کہنا تھا کہ  پولیس کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا فخر ہیں۔

لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button