علاقائی
بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی
ضلع بٹگرام میں مسافر جیپ اوور لوڈنگ کے باعث کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے،

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی
ہونے کے باعث ڈرائیور سے بےقابو ہو کر کھائی میں جا گری۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امددا کےلیے ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔