ایکسکلوزیو ویڈیوز
ایرانی پارلیمنٹ: شکریہ پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی

ایرانی پارلیمنٹ کا ہال پاکستان کے شکر والے دلشگاف نعروں سے گونج اٹھا۔ خیال رہے سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ پاکستان نے اسرائیل کے خلاف ایران کی مدد کی ہے جس کے تحت ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے لیے یہ جذبات کا اظہار ہے
شکریہ پاکستان
ایران اسرائیل پر ایٹم بم کا تجربہ کرنا چاہتا ہے اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا، ایٹم کیسے کام کرتا ہے؟