قومی خبریں

ایرانی وزیرِ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیرِ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات کرینگے۔ خارجہ اسمٰعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات کریں گے۔ اسمٰعیل بقائی نے مزید بتایا ہے کہ اسی ہفتے ایرانی وزیرِ خارجہ بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔

پاک بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button