قومی خبریں

مہنگائی کم ترین سطح، چکن 780 فی کلو

سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے دعوے ہوئے، جرمانے بھی کیے گئے لیکن سب بے اثر

مہنگائی کم ترین سطح، چکن 780 فی کلو

مرغی کا گوشت سستا نہیں ہوسکا۔ سرکاری ریٹ ہوا میں اُڑادیئے گئے۔ شہر قائد میں مرغی کا گوشت 650 روپے کے بجائے 780 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ اسی طرح ملک کے دوسرے حصوں میں بھی چکن ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ کاہور میں چکن 650 سے 700 کے درمیاں فروخت ہو رہا ہے۔ سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے دعوے ہوئے، جرمانے بھی کیے گئے لیکن سب بے اثر رہے۔ سرکاری لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 650 روپے کلو ہونا چاہیے لیکن 750 سے 780 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

رواں ماہ کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں ڈیڑھ سو روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ خریدار شکوہ کررہے ہیں کہ انتظامیہ پرائس کنٹرول میں کہیں نظر نہیں آتی۔

لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button