جرم و سزا

پشین: گاڑی سے 612 کلو افیو ن برآمد

پشین میں ایک گاڑی کے خفیہ خانوں سے 612 کلو افیون برآمد کر لی۔

پشین: گاڑی سے 612 کلو افیو ن برآمد

ترجمان اینٹی نارکاٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار کے قریب کارروائی میں افیون کی بھاری مقدار برآمد ہوئی ہے۔ افیون برآمد ہونے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اسلام آباد:منشیات خاتمے کے بجائے وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں،پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button