قومی خبریں

شہباز بلاول ملاقات، حکومت شرائط مان گئی

ن لیگ نے پی پی پی کی کینال معاملہ پر تمام شرائط مان لیں۔

شہباز بلاول ملاقات، حکومت شرائط مان گئی

دریائے سندھ میں نہریں نکالنے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پیپلز پارٹی کا وفد بھی موجود تھا، وفد میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، راجہ پرویز اشرف، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، شازیہ مری، جام خان شورو اور جمیل احمد سومرو بھی شامل تھے۔

کینال بنائیں وفاق کی حمایت چھوڑ دیں گے: نثار کھوڑو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button